اسلام آباد ، 27 فروری (اے پی پی ): قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں قیدی خواتین کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ ،خواتین کو ہراساں کرنے، بچوں کے تحفظ سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور زیربحث آئے۔
اے پی پی /سحر/قرۃالعین











