اسلام آباد، 21 فروری (اے پی پی ): قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس جمعہ کو یہاں ممبر قومی اسمبلی اسلم آغا احسن بلوچ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایجنڈا میں شامل مختلف امور زیر بحث آئے ۔
وی این ایس،اسلام آباد











