وزیراعظم عمران خان سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

211

اسلام آباد ، 7 فروری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم کو سی پیک کے جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔

سورس: وی این ایس،اسلام آباد