ہنگو، 17 مارچ ( اےپی پی): ضلع ہنگو اور اورکزئی میں بارش اور ژالہ باری سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا۔شہر کے ساتھ ساتھ مضافاتی علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ژالہ باری کا سلسلہ 2 گھنٹے تک جاری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ اگلے 2 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
وی این ایس، ہنگو











