لاہور٫ مارچ 17(اے پی پی): وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اپنے دفتر کے داخلی دروازے پر رک کر کرونا سے بچائو کےلئے تھرمو گن سے ٹمپریچر چیک کرایا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سینیٹائزر سے ہاتھ صاف کیے۔ وزیر خزانہ اور دیگر نے ٹمپریچر چیک کرایا اور ہاتھ صاف کئے۔
وی این ایس لاہور











