فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور ریجن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویمن ڈے کی تقریب کا اہتمام

142

 اسلام آباد ،06  مارچ (اے پی پی ):فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور ریجن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویمن ڈے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اے پی پی /لاہور /ریحانہ