معروف کامیڈین امان اللّٰہ اپنی بیماری سے لڑتے لڑتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملے

226

لاہور، 06 مارچ ( اےپی پی): قہقہوں کے بادشاہ، معروف کامیڈین امان اللّٰہ اپنی بیماری سے لڑتے لڑتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملے.  امان اللّٰہ  2018ء سے گردوں اور پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا تھے

مزید جانتے ہیں لاہور سے افتخار علی کی اس رپورٹ میں۔۔

اےپی پی/فاروق