وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملاقات

161

اسلام آباد ، 25 مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیر اعظم  آفس میں  ہونے  والی ملاقات میں  مختلف امور  زیر بحث آ ئے ۔

اے پی پی /ڈسیک/نورین