وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات

158

اسلام آباد ، 25 مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم  آفس  میں   ہونے والی  ملاقات میں کرونا وائرس   سے  نمٹنے  سے متعلق امور  زیر بحث آئے ۔

اے پی پی /ڈیسک/حامد