وزیراعظم عمران خان ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے، وزیراعظم کو کوورنا وائرس کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی۔

231

ڈیرہ غازی خان ، 18 مارچ (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے ہیں  جہاں   وزیراعظم کو کوورنا وائرس کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے متاثرہ افراد کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

 وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، چیئرمین این ڈی ایم اے، معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف اور شہباز گل بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video