وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

173

اسلام آباد ، 12 مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمران جماعت، پاکستان  تحریک انصاف  کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو یہاں  منعقد ہوا۔

اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی۔

اے پی پی /عمار/قرۃ العین