وزیرِ اعظم  عمران خان  سے میاں عامر محمود ، شکیل مسعود کی  ملاقات

177

اسلام آباد ، مارچ 16 (اے پی پی): وزیرِ اعظم  عمران خان  سے میاں عامر محمود ، شکیل مسعود اور دیگر  نے پیر کے روز وزیراعظم آفس میں  ملاقات  کی-

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق   معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور ڈاکٹر شہباز گل بھی ملاقات میں موجود تھے-

وی این ایس اسلام آباد

Download Video