کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کی آگاہی مہم

157

 اسلام آباد ،16 مارچ (اے پی پی ):کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کی آگاہی مہم کا حصہ بننے کے لیے اداکار اور کھلاڑی بھی میدان میں آگئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس مہم میں حکومت پنجاب اور حکومت پاکستان نے ساتھ کھڑے ہیں۔

وی این ایس  لاہور