کرک شہر میں ضلعی انتظامیہ کے حکم پر لاک ڈاون

137

کرک ، 23 مارچ (اے پی پی ): کرک شہر میں ضلعی انتظامیہ کے حکم پر لاک ڈاون  کر دیا گیا،لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 4 دوکاندار گرفتار کر لیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر کرک مہران الیاس نے  خلاف ورزی کرنے والوں کو بار بار تنبیح  کی ۔

وی این ایس ، کرک

Download Vdeo