کرک؛ شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ

116

کرک، 14 اپریل (اے پی پی ): عیسک چونترہ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس  کے باعث  گھر میں  موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ میں تبدیل ہو  گیا جبکہ آتشزدگی کے باعث گھر والے معجزاتی طور پر محفوظ رہے  اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آتشزدگی کا واقعہ رات تین بجے پیش آیا جب گھر والے سو رہے تھے۔

اے پی پی ۔کرک۔حامد