شوال کاچاند نظر آگیا،ملک بھر میں عیدالفطرکل ہوگی: مفتی منیب الرحمان کا اعلان

169

 

کراچی،23 مئی (اے پی پی ):شوال المکرم 1441 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے اورملک بھر میں عید الفطر کل بروز اتوار بھرپور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ہفتہ  کو کمیٹی کے ہونیوالے اجلاس کے بعد اعلان کرتے ہوئے  بتایا کہ بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں سے چاند دیکھنے کی کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں