میرپورخاص: کرونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہو گئی

172

 

میرپورخاص،14 مئی (اے پی پی ): میرپورخاص میں ظاہر ہونے والے کرونا کے مریضوں کی تعداد 25 افراد تک پہنچ گئی ہے ۔

  تفصیلات کے مطابق  راجو نامی شخص میں کرونا کی تشخیص ہوئی،جبکہ کوٹ غلام محمد کے رہائشی کراچی میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے انسپکٹر محمد صابر ولد حیدر علی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی ہے