وزیراعظم عمران خان سے دن گروپ آف کمپنیز کے ایس ایم نوید اور فیصل جاوید کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کے لئے 1 کروڑ روپے کا چیک پیش

187

 

اسلام آباد ، 13 مئی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے دن گروپ آف کمپنیز   کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز شیخ محمد نوید اور فیصل نے بدھ کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں  دن گروپ آف کمپنیز کی جانب سے وزیراعظم کو ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پیش کیا گیا۔

 ملاقات میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران بھی موجود تھے