وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی کی ملاقات

265

اسلام آباد ، 19 مئی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وزارت انسداد منشیات سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اے پی پی/ڈیسک/حامد