پنڈی بھٹیاں؛ پولسس کا منشات اسمگلروں کے خلاف ایکشن،11 کلو گرام ہرروئن برآمد، 4 اسمگلر گرفتار

206

 

پنڈی بھٹیاں،22مئی( اے پی پی ):پولیس کا منشیات کے اسمگلروں کے خلاف ایکشن، پینتیس لاکھ روپے مالیت کی گیارہ کلو گرام ہیروئن برآمد، چار منشیات کے اسمگلروں کو گرفتار  کر لیا۔

منشیات فروشوں کا سرغنہ افتخار احمد پشاور کا رہائشی ہے اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات اسمگل کرتا تھا۔

منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کاروائیوں میں سی آئی اے پولیس اور تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے ایکشن کر کے سرغنہ افتخار اور اس کے دیگر تین ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔