تھرپارکر؛ تحصیل ننگرپارکر ،تحصیل ڈاہلی میں ٹڈی دل کے خاتمے  کیلئے  اسپرے کیا گیا

168

تھرپارکر،30 جون (اے پی پی ):تحصیل ننگرپارکر اور تحصیل ڈاہلی کہ مختلف دیہاتی علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے کیا جا رہا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کبیر شاہ نے کہا کہ تھرپارکر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے سندھ حکومت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے اسپرے کا  کام جاری ہے  اس وقت تھرپارکر کے تحصیل ننگرپارکر اور ڈاہلی میں ٹڈی دل موجود ہے جس کہ خاتمے کہ اسپرے کا کام روزانہ کہ بنیاد پر کیا جا رہا ہے ۔

وی  این ایس،  تھرپارکر