تھرپارکر میں بارش  ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

163

تھرپارکر،08 جنون(اے پی پی):تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ گزشتہ دو روز سے جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر کے مختلف شہروں اور دیہی علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش برس رہی ہے۔جس سے گرمی کی شدت کم ہونے کے ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔

وی این ایس، تھرپارکر