کراچی،07جون(اے پی پی): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کراچی کیلئے پانی فراہمی منصوبے میں تاخیر پر وزیراعظم عمران خان اور دیگر متعلقہ اداروں سے فوری توجہ دینے کی ضرورت کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اس منصوبے کو سیاسی بنیادوں پر مکمل نہیں کرنا چاہتی۔
وی این ایس ، کراچی











