عارفوالا پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، 2 افراد گرفتار

175

 

عارف والا، یکم جون(اے پی پی ): تھانہ صدر عارفوالا  کے ایس ایچ او رائے خضر حیات نے نواحی گائوں 143/ ای بی کے منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے محسن ولد سرور سکنہ 155/ای بی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 2500 گرام چرس اور نقدی برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 73/ای بی کرسچن قبرستان سے آصف بھٹی کو   غیر قانونی پسٹل 30  بور اور گولیوں سمیت گرفتار کرلیا ۔