وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

128

 

اسلام آباد، 02 جون (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ  کا  اجلاس  جاری ہے ، اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

 اجلاس میں کوروناوائرس کی روک تھام کےلئے کئےگئے اقدامات اور مختلف اضلاع میں فصلوں پر ٹڈی دل کے حملوں کےخاتمے کےلئے شروع کئے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔