کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود ٹیوب ویل کے تالابوں پر گرمی کے ستائے نوجوانوں کا رش

166

بورے والا، ۵ جون ( اے پی پی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود ٹیوب ویل کے تالابوں پر گرمی کے ستائے نوجوانوں کا رش لگ گیا۔سماجی فاصلوں کی پرواہ کئے بغیر بچے اور بڑے نہانے میں مصروف ہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں بورے والا سے اپنے نمائندےاصغر علی جاوید کی اس رپورٹ میں۔۔۔

وی این ایس، بورے والا