قدرتی آبشاروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد  کر دی گئی

280

ایبٹ آباد،2 جولائی ( اے پی پی):  ترجمان ڈپٹی کمشنر کے مطابق ، قدرتی آبشاروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد  کر دی گئی۔ سجیکوٹ اور امبریلہ واٹر فال میں تیراکی اور نہانے پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے آبشاروں کو پھتروں سے بھرنے اور کانٹے دار تار لگانے کا حکم دے دیا  اور ٹی ایم او حویلیاں کو آبشار کے اطراف کانٹے دار تار لگانے کی ہدایات  بھی جاری  کر دیں گئیں۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

وی این ایس، ایبٹ آباد