ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر شہر میں قائم غیر قانونی بکر منڈیوں کے خلاف کارروائی

121

ملتان 22جولائی( اےپی پی): ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر شہر میں قائم غیر قانونی بکر منڈیوں کے خلاف کارروائی  کی گئی۔ حضوری باغ روڈ پر  واقع سیل پوائنٹ سر بمہر کردیا گیا اور دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ۔کارروائی اسسٹنٹ کمشنر سٹی عابدہ فرید کی قیادت میں کی گئی ۔ میٹرو پولیٹن کار پوریشن کا عملہ اور سول ڈیفنس فورس بھی ہمراہ تھے۔

 وی این ایس، ملتان