کوئٹہ،22جولائی (اے پی پی ): کوئٹہ ڈبل روڈ سے گزرنے والی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گاڑی میں سوار ایک خاتون اور دو بچوں کو بحفا ظت نکال لیا گیا جبکہ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا ہے ،گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے ۔
وی این ایس،کوئٹہ











