کوئٹہ؛جشن آزادی ریلی ،سینکڑوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں سوار شرکاء کی شرکت

0
101

کوئٹہ، 14 اگست (اے پی پی):نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سردار کمال خان بنگلزئی اور پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک کی قیادت میں جشن آزادی ریلی نکالی گئی، ریلی سریاب سے مستونگ کے لئے روانہ ہو ئی ، جس میں  مختلف قبائل اور مختلف مکتبہ فکر کے رہنماوں  نے  شرکت کی ،ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں سوار شرکاءنے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، فضا کشمیر بنے کا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا۔

 ریلی اپنے روایتی  راستوں سے ہوتے ہوئے لک پاس کراس مستونگ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی،