لاہور،18 اگست (اے پی پی): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ، گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وی این ایس ، لاہور











