ایس ایس پی محمد طارق نواز کا تھانہ اے اور  بی سیکشن کا دورہ

129

جیکب آباد،15اگست(اے پی پی): ایس ایس پی تھانہ ٹھل محمد طارق نواز نے تھانہ اے اور بی سیکشن کا سرپرائز دورہ کیا۔تھانے کے مختلف ریکارڈ رجسٹرز اور کوت کی چیکنگ کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی نے تھانے کی سفائی ستھرائی کرنے کی ہدایت جاری کی اور کہا کہ ری چیکنگ کے لئیے بہت جلد ٹیم وزٹ کرے گی۔

 ایس ایس پی نے اپنے پیغام میں کہا کے تمام تھانوں پر ریکارڑز اپ ٹو ڈیٹ کئیے جائیں، اور تھانوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔