سعودی سفیر نواف بن سید المالکی  کی پاکستانی  عوام کو   یوم آزادی  کی  مبارکباد

126

 

اسلام آباد ، 14 اگست (اے پی پی ): پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی  نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی  عوام  کو   جشن  آزادی   کی  مبارک باد دی ، انہوں  نے   اپنا  پیغام اردو میں  جاری  کیا ، جس میں   انہوں نے  کہا کہ  ہم حکومت اور پاکستان کے لوگوں کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہیں،سعودی عرب-پاکستان دوستى زندہ باد۔