سکھر کے علاقے واری تر میں کار شوروم میں اچانک آگ لگ گئی

122

سکھر،09اگست(اے پی پی ): واری تر کے علاقے میں کار شوروم میں اچانک آگ الگ گئی، فائربرگیڈ اور ایدھی ایمبولینس نے  موقع  پر  پہنچ  کر  امدادی  سرگرمیاں  چروع کیں، ابتدائی اعلاع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اے پی پی /اطہراللہ/ھامد