مری ، 09 اگست(اے پی پی ): مری اور گردونواح میں وقفے قفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارش برسنے سے مری کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ خوشگوار موسم کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی سے ستائے عوام کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کر لیا ہے ۔
اے پی پی / سردار زردار /حامد











