کراچی؛گورنر،وزیر   اعلیٰ  سندھ کا    یوم  عاشورہ  جلوس کے  انتظامات کا   جائزہ  لینے  کیلئے  جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ

132

کراچی،30اگست  ( اے پی پی):محرم الحرام کے جلوس کے انتظامات و جلوس سیکورٹی کا جائزہ لینے  کیلئے  گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر   اعلیٰ  سندھ سید مراد علی شاہ نے مختلف اوقات میں جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ کیا اور انتظامت کا جائزہ لیا ، دورے کے دوران انھیں عاشورے کے جلوس کے حوالے سے کیئے جانے والے انتظامات کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی جس پر انہوں نے اطمنان کا اظہار کیا۔