کراچی ، 07 اگست (اے پی پی ): کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق یہ موسون بارشوں کا چوتھا سپیل ہے جو کے گزشتہ روز جمعرات سے شروع ہوا تھا اور آئندہ اتوار تک ہلکی اور تیز بارشوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
اے پی پی /کراچی/حامد











