گلگت ؛ جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ریلیوں کا اہتمام

90

گلگت،14 اگست (اے پی پی ):جشن آزادی کے موقع پر گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر سیاسی،مذہبی اور سماجی تنظیموں کی طرف سے خصوصی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔