پشاور،09 اگست(اےپی پی):گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے گورنر ہاؤس میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اربن فارسٹ ڈے کے تحت منعقدہ تقریبات لائق تحسین ہیں،ٹائیگر فورس نے کرونا وبا کے دوران آگاہی مہم میں کلیدی کردار ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ شجرکاری مہم گرین پختونخوا کی جانب اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
اے پی پی /پشاور/حامد











