شیخوپورہ: قالین بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

194

شیخوپورہ، 09 ستمبر (اے پی پی ): چیچوکی ملیاں روڑ جوئیاں والا موڑ پر واقع اولمپیا کارپٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی-آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف عمل  ہے-