ملتان :امراض قلب سے آگاہی کا عالمی دن، آگاہی ریلی  کا انعقاد

85

 

ملتان ،29ستمبر (اے پی پی ): امراض قلب سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ امراض قلب اور کارڈیالوجی ہسپتال کے زیر اہتمام آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی  کارڈیالوجی ہسپتال سے پریس کلب تک نکالی گئی۔