لاہور،07 ستمبر (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور ڈویژن میں صحت دشمن عناصر کے خلاف
آ پریشن کرتے ہوئے آٹھ فوڈ پوائنٹس کو ناقص انتظامات پر سیل کر دیا ،جبکہ14 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد کئےگئے ۔