ڈی پی او صوابی کا سیٹزن فیڈ بیک سسٹم کے تحت تمام مقدمات میں مدعیان سے ٹیلی فونک رابطہ

84

صوابی، 25ستمبر ( اےپی پی):  ڈی پی او صوابی عمران شاھد  نے سیٹزن فیڈ بیک سسٹم کے تحت تمام مقدمات میں مدعیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات پر سیٹزن فیڈ بیک سسٹم کے تحت ڈی پی او صوابی  نے مقدمات کے مدعیان کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ٹیلی فونک رابطہ میں مقدمات کے مدعیان کیساتھ بات کی۔ ڈی پی او صوابی  نے مدعیان کے خدشات کو بذات خود حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔