کھپرو اسٹینڈ سے متصل ریلوے لائن کے اطراف غیر قانونی تجاوُزات کے خلاف آپریشن

114

میرپورخاص،21ستمبر ( اے پی پی)  :کھپرو اسٹینڈ سے متصل ریلوے لائن کے اطراف غیر قانونی تجاوُزات کے خلاف آپریشن ہوا۔

ریلوے کی ایگزیٹیو انجینئر حنا عرفان نے غیر قانونی تجاوُزات ختم کرنے کے موقع پر کہا کہ مقامی شہری محمد اقبال نے جن غیر قانونی با اثر افراد پکی تجاوُزات کی نشاندہی کی ہے پہلے اِن غیر قانونی تجاوُزات کو ختم کیا جائیگا تاکہ اِس تاثر کو ختم کیا جائے کہ غریبوں کے مکانات گرادیئے بااثر افراد کے قبضے ختم نہیں کئے اِس مرتبہ پہلے با اثر افراد کا قبضہ ختم کرایا جائیگا۔