لاہور، 06 ستمبر(اے پی پی ): اسٹیج اداکارہ چاہت شیخ نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم دفاع پر ہمیں اپنے ساتھ ساتھ اپنے اردگرد کے ماحول کو بھی صاف رکھنے کا عزم کرنا چاہیے ، اپنے وطن سے محبت کیجئے ، یہ ملک بہت قربانیوں کے بعد وجود میں آیا ہے ۔