وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس

0
80

اسلام آباد ،16 (اے پی پی )؛وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء مخدوم خسرو بختیار، محمد حماد اظہر، اسد عمر، عمر ایوب خان، مشیران ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، عبدالرزاق داؤد، معاونین ندیم بابر، وقار مسعود، تابش گوہر، گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر اور سینئر افسران بھی  شریک ہوئے ۔