سی ٹی او کی ہدایت پر ایجوکیشن یونٹ کا ٹریفک آگاہی لیکچر

325

ملتان اکتوبر ،14اکتوبر (اے پی پی ): لیکچر انچارج ایجوکیشن یونٹ انسپکٹر سہیل نے ٹریفک آگاہی پروگرام کے حوالے سے   لیکچر دیا  لیکچر کا مقصد ٹریفک قوانین سے آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ عوام موٹرسائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں ۔