صوابی ؛چھوٹا لاہور پولیس کی اہم کارروائی جیولری دکان پر ڈکیتی کرنے   ملزم   گرفتار

309

صوابی ،30اکتوبر (اے پی پی):چھوٹا لاہور پولیس  نے  اہم کارروائی کرتے  ہوئے  جیولری دکان پر ڈکیتی کرنے والے   ملزمان  کو  گرفتار  کر لیا ۔ ملزمان  16 لاکھ روپے  مالیت کی  زیوارات سمیت 19 لاکھ 50 ہزار روپے  لوٹے تھے ۔

دوران تفتیش ملزم سے لوٹی ہوئی رقم، مختلف قسم کے زیوارات اور واردات میں استعمال ہونے والی پستول بمع کارتوس برآمد کر لیا  گیا  ہے ۔