ملتان : نشتر میڈیکل یونیورسٹی وہسپتال میں بینائی کا عالمی دن،واک کا اہتمام کیا گیا

80

ملتان،08 اکتوبر(اے پی پی):نشتر میڈیکل یونیورسٹی وہسپتال میں بینائی کا عالمی دن منایا گیا ،اس سلسلے میں واک کا اہتمام کیا گیاجس میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر احمد اعجاز مسعود ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ شاہد محمود بخاری ، ڈاکٹر شعبہ امراض چشم ڈاکٹر راشد قمر راؤاور دیگر ڈاکٹر صاحبان نے شرکت کی۔