ملتان ،07اکتوبر(اے پی پی ):07 اکتوبر بدھ کو ورلڈ کپاس ڈے کے طور پر منایا جارہا ہے ۔ سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، ملتان کپاس کی تحقیق و ترقی کا سب سے بڑا ادارہ ہے اس دن کو سرکاری عہدیداروں ثاقب علی عطیل سیکرٹری زراعت ساوتھ پنجاب اور ڈاکٹر زاہد محمود ڈائریکٹر سی سی آر آئی اور ڈاکٹر شفیق بی سی آئی اور خالد کھوکھر صدر کسان اتحاد اور ڈاکٹر جسو مال سی جی اے اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سی سی آر آئی نے مختلف کمپنیوں کے لگائے گئے سٹال کا دورہ کیا ۔











